sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Oct-2023

جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی۔۔

نئی مُی٘سر ہو جائیں تو پُرانی چاہتیں کیسی

وصل میں گُذرے لمحے ہیں انمول یادیں۔۔

ہجر میں سُکھ ، خوشیاں ، راحتیں کیسی

لوگ بدل جاتے ہیں دل بھرجانے پہ بھی...

لاحاصل تلاش ، چہروں میں شباہتیں کیسی

ہر فرد ہی بنا ہے خود ساختہ پارسا یہاں۔۔

دُنیا دکھاوے کے لئے ہو تو عبادتیں جیسی

   11
1 Comments

Mohammed urooj khan

21-Oct-2023 12:51 PM

👍👍👍

Reply